the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
کیرالہ کے ترواننت پورم میں ایک طالب علم کی خود کشی کی وجوہات کی تحقیقات کا مطالبہ کرنے والی اس کی ماں جب اپنے مطالبات کے لئے پرامن مظاہرہ کر رہی تھی جس کے ساتھ پولیس زیادتی کا معاملہ لوک سبھا میں آج پھر اٹھا جس کی وجہ سے بی جے پی کی پونم مہاجن نے وقفہ صفر میں یہ معاملہ اٹھایا اور



کہا کہ کیرالہ میں حکومتی تحفظ میں تشدد کیا جا رہا ہے اور متاثرہ خاتون کے ساتھ پولیس کا رویہ اسی کا نتیجہ ہے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی یو تھ سیل کے نوجوانوں نے جب مظاہرہ کیا تو ان کے ساتھ بھی وہی سلوک کیا گیا۔انہوں نے اسے سرکاری دہشت گردی قرار دیا اور کیرالہ حکومت کو برخاست کرنے کی مانگ کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.